شیراز کے بعض ثقافتی ذمہ داروں اور شہید نمازی اسپتال کے عملے نے اراک شہر سے تعلق رکھنے والے بچے راستین اسلامی کی سالگرہ منائی۔ راستین اسلامی اراک سے اپنے دادا اور دادی کے ہمراہ شیراز میں شاہ چراغ کے روضے کی زیارت کے لئے آیا تھا اور شاہ چراغ پر حملے کے دوران اپنے دادا اور دادی کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔
اس وقت یہ تینوں شیراز میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
آپ کا تبصرہ